نیو یارک ایرانی صدر احمدی نژاد کے خلاف احتجاج

احمدی نژاد کے قیام پر لوگوں نےمین ہٹن ہوٹل کے خلاف بھی احتجاج کیا


ویب ڈیسک September 25, 2012
احمدی نژاد کے قیام پر لوگوں نےمین ہٹن ہوٹل کے خلاف بھی احتجاج کیا، فوٹو ایکسپریس

نیو یارک میں درجنوں افراد نے ایرانی صدر احمدی نژاد کی اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے خلاف احتجاج کیا۔

مظاہرین نے ایرانی صدر کی اقوام متحدہ کے 67 اجلاس میں شرکت کے خلاف نعرے لگائے اور احمدی نژاد کے قیام پر لوگوں نےمین ہٹن ہوٹل کے خلاف بھی احتجاج کیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ ایران کا ایٹمی پروگرام عالمی امن کے لیے خطرہ ہے، مظاہرین نے ایرانی صدر کے مغرب مخالف تبصرے کی بھی شدید مذمت کی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں