برطانیہ میں کیچڑ اور دلدل میں تیراکی کے سالانہ مقابلے
اس کھیل میں شرکت کرنے والے کو تقریباً 55 میٹر طویل دلدلی مٹی اور پانی والے کیچڑ سے بھری نالی بغیر کسی۔۔۔
برطانوی کائونٹی پاوز (Powys) کے قصبے ویلز لیلان ریتھ ( Llanwrtyd Wells ) میں کیچڑ اور دلدل میں رہنے کی 29ویں سالانہ عالمی چمپئن شپ منعقد کی گئی جس میں شرکاء نے دلچسپ کاسٹیومز کے ساتھ شرکت کی۔
اس کھیل میں شرکت کرنے والے شرکاء کو تقریباً 55 میٹر طویل دلدلی مٹی اور پانی والے کیچڑ سے بھری نالی بغیر کسی سوئمنگ کاسٹیوم اور آلات کے عبور کرنا ہوتا ہے۔ مقابلے میں آسٹریلیا، فرانس، جرمنی، نیوزی لینڈ، امریکا، کینیڈا اور مالی سمیت دنیا بھر سے 155 شرکاء نے حصہ لیا۔ سرے سے تعلق رکھنے والی کرسٹی جانسن نامی خاتون نے یہ فاصلہ ریکارڈ 1 منٹ 22 سیکنڈ میں عبور کرتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔