مطالبات منظور نہ ہوئے تو دھرنا جاری رہے گا چوہدری شجاعت

معاملات اب بہتری کی طرف جائیں گے اور امید ہے کہ شام تک کوئی نہ کوئی حل نکل آئے گا، صدر مسلم لیگ (ق)


ویب ڈیسک August 29, 2014
نوازشریف ماضی میں بھی جھوٹ بولتے رہے ہیں، شجاعت حسین۔ فوٹو:فائل

مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہےکہ جب تک مطالبات منظور نہ ہوئے تو عوامی تحریک کا دھرنا جاری رہےگا۔

ایکسپریس نیوز کےمطابق چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ معاملات اب بہتری کی طرف جائیں گے اور امید ہے کہ شام تک کوئی نہ کوئی حل نکل آئے گا تاہم اگر مسئلے کا حل نہ ہوا تو دھرنا جاری رہے گا اور طاہرالقادری آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایف آئی آر درج ہونے کے بعد تمام چیزوں کا فیصلہ کیا جائے گا جبکہ نوازشریف ماضی میں بھی جھوٹ بولتے رہے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |