خیبرپختونخوا کی ڈپٹی اسپیکر کے خلاف مقدمہ درج 

سرکاری گاڑی واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا۔


ویب ڈیسک October 17, 2026

خیبرپختونخوا کی ڈپٹی اسپیکر کے خلاف مقدمہ درج  کرلیا گیا۔

ڈپٹی اسپیکر کے خلاف چترال میں مقدمہ درج کر لیا گیا، سرکاری گاڑی واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا۔

ایف آئی آر تھانہ بونی چترال میں درج کی گئی۔