راولپنڈی میں صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا جب کہ 24 گھنٹوں میں ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
مدعیہ مقدمہ نے کہا کہ ملزم نے شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کی، متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسس کرایا گیا ہے۔
ایس پی راول بیدار بخت گوندل نے کہا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، خواتین سے زیادتی،ہراسمنٹ نا قابل برداشت ہیں۔