علاقہ بیت لحم کے قریب ہے، علاقے کے مالک فوجی اپیل کمیٹی کے سامنے فیصلے کیخلاف 45 روز میں اپیل کرسکتے ہیں، صیہونی حکومت