شاہراہ دستور پر پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کا قبضہ ہے جو پارلیمنٹ ہاؤس جانے والے ہر شخص کی تلاشی لے رہے ہیں۔