سبز چائے ریڑھ کی ہڈی کی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتی ہے
سبز چائے میں پائے جانیوالے پولی فینول ریڑھ کی ہڈی کے’’نیوران‘‘ کوتکسیری عمل سے پیدا ہونیوالے دباؤ سے بچاتے ہیں، ماہرین
سبز چائے ریڑھ کی ہڈی کی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتی ہے۔
چین کے سائنسدانوں کی ایک تحقیق کے مطابق سبز چائے میں پائے جانے والے پولی فینول ریڑھ کی ہڈی کے ''نیوران'' کو تکسیری عمل سے پیدا ہونے والے دباؤ سے بچانے کے ساتھ ان نیوران کی مستعدی کے عمل کو سست ہونے سے بچاتی ہے، مذکورہ تحقیق میڈیکل یونیورسٹی لیانینگ کے سائنسدانوں نے کی ہے۔