رات دیر تک ٹی وی دیکھنا بچوں میں نیند کی کمی کا باعث بن سکتا ہے

والدین کو اس بات کا دھیان رکھنا چاہیے کہ سونے سے قبل بچے کس نوعیت کے پروگرام دیکھ رہے ہیں، رپورٹ


این این آئی September 03, 2014
والدین کو اس بات کا دھیان رکھنا چاہیے کہ سونے سے قبل بچے کس نوعیت کے پروگرام دیکھ رہے ہیں، رپورٹ فوٹو: فائل

بچوں کو رات دیر تک ٹیلی وژن نہ دیکھنے دیں کیونکہ نیند کی کمی کسی بیماری کا باعث بن سکتی ہے۔

سٹیلائٹ چلڈرن ریسرچ سینٹر کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ والدین کو اس بات کا دھیان رکھنا چاہیے کہ سونے سے قبل بچے کس نوعیت کے پروگرام دیکھ رہے ہیں کیونکہ اس کے اثرات بچوں کی نیند کے ساتھ ان کے خوابوں پر بھی رونما ہوتے ہیں اور اس کا اثر ان کی تعلیم اور دیگر سرگرمیوں پر بھی پڑسکتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں