
ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ بدقسمتی سے بحران کے باعث چین کے صدر کا غیر معمولی دورہ ملتوی ہوا جو افسوسناک ہے اب حکومت چینی صدر کا دورہ پاکستان ری شیڈول کرے۔ انہوں نے کہا کہ فریقین اسلام آباد میں بحران کو ختم نہیں کراسکے ہیں،حکومت اسلام آباد میں جاری مسئلے کا فوری طور پرپرامن حل تلاش کرے اور ذہنی انتشار کا باعث بننے والا تعطل فوری ختم کیا جائے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔