عدالتوں کو پاکستان و عوام کے مفاد میں انصاف کرنا ہوگا پرویز مشرف

تیسری سیاسی قوت ہی ملک و قوم کو مسائل و مصائب سے نکال کر ترقی، استحکام اور خوشحالی کی منزل پر پہنچا سکتی ہے، سابق صدر


Staff Reporter September 07, 2014
تیسری سیاسی قوت ہی ملک و قوم کو مسائل و مصائب سے نکال کر ترقی، استحکام اور خوشحالی کی منزل پر پہنچا سکتی ہے، سابق صدر فوٹو: فائل

آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد و چیئرمین سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ عدالتوں کو ملک و قوم کے مفاد میں انصاف کرنا ہو گا۔

تیسری سیاسی قوت ہی ملک و قوم کو مسائل و مصائب سے نکال کر ترقی، استحکام اور خوشحالی کی منزل پر پہنچا سکتی ہے، یہ بات انھوں نے سندھ کے چیف آرگنائزر شہاب الدین شاہ حسینی کی صدارت میں منعقدہ اجلاس سے ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے کہی، پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ مجھے عدالتوں پر یقین ہے کہ وہ ملک کے مفاد میں انصاف کریں گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |