جنوبی افریقہ کے سرجن نے پہلی بار 1994 میں سمندری گزر گاہ انگلش چینل کے 40 کلومیٹر کے فاصلے کو تیر کر عبور کیا تھا