کوئٹہ سریاب روڈ پرفائرنگ ڈپٹی ڈائریکٹر جیولوجیکل سروے جاں بحق

پولیس اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لر کر تحقیقات شروع کردی ہیں


ویب ڈیسک September 26, 2012
پولیس اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لر کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔ فوٹو فائل

BAHAWALPUR: سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈپٹی ڈائریکٹر جیو لوجیکل سروے محسن علی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق سریاب روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے جیولوجیکل سروے آف پاکستان کے ڈپٹی ڈائریکٹرمحسن علی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے اور اسپتال منتقل کرنے کے دوران ہی جاں بحق ہوگئے، پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لےکر تحقیقات شروع کردی ۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |