میری حقیقی آواز لوگوں نے کبھی نہیں سنی لیڈی گاگا
دی فیم مونسٹر اور ہارن دس وے کے بعد میری آواز کو آٹو ٹیوننگ کردیا گیا، گلوکارہ
KARACHI:
پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا نے کہا ہے کہ میری آواز کنٹرولڈ ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 28 سالہ گلوکارہ نے کہا ہے کہ لوگوں نے کبھی بھی میری حقیقی آواز نہیں سنی. انھوں نے کہا کہ دی فیم مونسٹر اور ہارن دس وے کے بعد میری آواز کو آٹو ٹیوننگ کردیا گیا اور میری آواز ایسی ہوگئی جیسے کوئی روبوٹ ہوتا ہے۔