نوازشریف کو ہٹائے جانے کاخطرہ ہے امریکی تھنک ٹینک

موجودہ سیاسی بحران نوازشریف کوکمزور کررہا ہے، یہ پاک بھارت تعلقات پر اثرانداز ہوگا، سی آر ایس


INP September 10, 2014
فوج کا ’’نرم بغاوت‘‘ پر خیرمقدم کیا جاسکتا ہے، وہ خارجہ پالیسی پرزیادہ کنٹرول چاہتی ہے، امریکی تھنک ٹینک۔ فوٹو:فائل

امریکی کانگریس کے تھنک ٹینک(سی آرایس) نے کہا ہے کہ نوازشریف کوعہدے سے ہٹائے جانے کے خطرات کا سامنا ہے۔

کانگریشنل ریسرچ سروس کی ''پاکستان کاسیاسی بحران'' کے عنوان سے جاری تازہ ترین رپورٹ میں دعویٰ کیاگیا ہے کہ پاکستان میں جاری سیاسی بحران کے بھارت کے ساتھ تعلقات پر اثرانداز ہونے کاخدشہ ہے۔ سی آرایس کے جنوبی ایشیائی امورسے متعلق ماہرایلن کروسٹیڈکی جانب سے تیارہ کردہ اس رپورٹ میں کہا گیاہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے سیاسی بحران پرقابوپانے اور مظاہرین وحکومت سے مذاکرات کے لیے بطورسہولت کارفوج کی مدد طلب کی۔

اس سلسلے میںکئی تجزیہ کاروں کا کہناہے کہ اگرچہ انھوں نے سیکیورٹی کے حوالے سے سویلین اداروں پر کنٹرول کااظہار نہیں کیا تواس سے وہ کمزورصورتحال میںہیں۔کئی مبصرین کایہ بھی کہناہے کہ موجودہ سیاسی بحران نوازشریف کوکمزور کررہا ہے اورملک میں جمہوری عمل کے لیے مشکلات پیدا ہورہی ہیں۔ مبصرین نے خدشہ ظاہر کیاہے کہ فوج حکومت کابراہ راست کنٹرول حاصل کرناچاہے

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |