فواد اور سونم کی فلم ’’خوبصورت‘‘ کے ڈائیلاگ پروموز کی وڈیو ریلیز

ان ڈائیلاگ پروموزمیں پرنس فواد خان اور شریرسونم کپور کو آپس میں جملہ بازی کرتے دکھایا گیا ہے۔

ان ڈائیلاگ پروموزمیں پرنس فواد خان اور شریرسونم کپور کو آپس میں جملہ بازی کرتے دکھایا گیا ہے۔ فوٹو :فائل

پاکستانی اداکار فواد خان اور سونم کپور کی فلم ''خوبصورت'' کے پہلے ڈائیلاگ پروموز کی وڈیو ریلیز کردی گئی ہے۔


ان ڈائیلاگ پروموزمیں پرنس فواد خان اور شریرسونم کپور کو آپس میں جملہ بازی کرتے دکھایا گیا ہے۔ یہ رومانٹک کامیڈی فلم 1980ء میں بننے والی فلم ''خوبصورت'' کا ری میک ہے جس میں اداکارہ ریکھا، راکیش روشن اور اشوک کمار نے اداکاری کے جوہر دکھائے تھے جب کہ ری میک میں راکیش روشن، ریکھا کے کردار فواد خان اور سونم کپور نبھا رہے ہیں۔ یہ فلم 19 ستمبر کو عام نمائش کے لیے پیش کردیا جائے گا۔
Load Next Story