پیرس فیشن ویک میں خواتین کے ملبوسات کی نمائش

فرانس کی نامور ڈیزائینر سٹیفی کے بنائے ہوئے خواتین کے ملبوسات کی نمائش ہوئی

ڈیزائینر نے موسم بہار اور موسمِ گرما کے ملبوسات نمائش کے لئے پیش کئے ۔ ملبوسات میں سفید اور سیاہ رنگ نمایا تھا، فوٹو : اے ایف پی

پیرس فیشن ویک میں خواتین کے جدید ملبوسات کی رنگا رنگ نمائش۔


تفصیلات کے مطابق فرانس میں پیرس فیشن ویک جاری ہے جس میں فرانس کی نامور ڈیزائینر سٹیفی کے بنائے ہوئے خواتین کے جدید ملبوسات کی نمائش کی گئی، ڈیزائینر نے موسم بہار اور موسم گرما کے ملبوسات نمائش کے لئے پیش کئے، ملبوسات میں سفید اور سیاہ رنگ نمایا تھا۔

ملبوسات میں چمڑے اور کاٹن سے تیار کردہ جیکٹیں بھی شامل تھیں، نمائش میں جدید فیشن میں دلچسپی رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
Load Next Story