میجرعزیز بھٹی شہید کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

میجرعزیز بھٹی شہید نے 12 ستمبر 1965کو پاک بھارت جنگ کے دوران لاہور کے محاذ پر سینہ سپر ہوتے ہوئے جام شہادت نوش کیا


INP September 12, 2014
میجرعزیز بھٹی شہید نے 12 ستمبر 1965کو پاک بھارت جنگ کے دوران لاہور کے محاذ پر سینہ سپر ہوتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ فوٹو : فائل

1965 ستمبر کی جنگ میں شہادت کا رتبہ پانے والے میجر راجا عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کا یوم شہادت آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔

میجر راجا عزیز بھٹی شہید نے 12 ستمبر 1965کو پاک بھارت جنگ کے دوران لاہور کے محاذ پر سینہ سپر ہوتے ہوئے جام شہادت نوش کیا، انھیں پاکستان کی مسلح افواج کے سب سے بڑے اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا، راجا عزیز بھٹی کے یوم شہادت پر ان کی آخری آرام گاہ پر پھولوں کی چادریں چڑھائی جائے گی اور ان کے ایثال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی جائے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |