مفاد پرست لوگوں کا پارٹی سے جانا خوش آئند ہے عمران خان

اب بھی نظریات اوراصول پارٹی کی اولین ترجیح ہے، عمران خان


ویب ڈیسک September 26, 2012
اب بھی نظریات اوراصول پارٹی کی اولین ترجیح ہے، عمران خان فوٹو: فائل

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مفاد پرست لوگوں کا پارٹی سے جانا خوش آئند ہے۔

پاکستان تحریک انصاف میں نئے لوگوں کی شمولیت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پارٹی میں کچھ لوگوں نے اپنی ذاتی مفادات حاصل کرنے کے لیے شمولیت اختیار کی۔ جب ان کے مفادات پورے نہ ہوئے توانہوں نے پارٹی چھوڑنےکا فیصلہ کیا لیکن اب بھی نظریات اوراصول پارٹی کی اولین ترجیح ہے۔

عمران خان نے یہ بیان شیریں مزاری کی پارٹی رکنیت سے مستعفٰی ہونے کے اعلان کے بعد دیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |