بگٹی قتل کیسمشرفشوکت عزیزجام یوسف کے وارنٹ جاری

ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ہونے والوںکی فہرست میںآفتاب شیرپائو،اویس غنی بھی شامل


ایکسپریس July 12, 2012
ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ہونے والوںکی فہرست میںآفتاب شیرپائو،اویس غنی بھی شامل. فوٹو ایکسپریس

انسداددہشت گردی سبی کی عدالت نے نواب اکبربگٹی قتل کیس میں نامزد ملزمان سابق صدرپرویزمشرف، سابق وزیراعظم شوکت عزیز،سابق وفاقی وزیرداخلہ آفتاب شیرپائو، سابق گورنربلوچستان اویس احمدغنی،سابق صوبائی وزیرداخلہ شعیب نوشیروانی،سابق وزیراعلیٰ جام یوسف،ڈپٹی کمشنرعبدالصمدلاسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اور18جولائی کواس کیس کے متعلق تمام تفتیشی آفسروںکوطلب کرلیا۔

واضح رہے کہ نواب اکبربگٹی شہید کے قتل کامقدمہ ڈیرہ بگٹی پولیس تھانہ میں نوابزادہ جمیل اکبربگٹی کی مدعیت میں درج کیاگیاتھا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں