امریکی نوجوان نے ٹوتھ پیسٹ سے مشہور شخصیات کے پورٹریٹس بنا ڈالے

امریکی مصور رابن ولیم، لیڈی گاگا، مائلی سائرس اور ایما واٹسن سمیت کئی بڑی اور مشہور شخصیات کی پینٹنگز بناچکا ہے۔


September 15, 2014
امریکی مصور کرسٹیام رموس منٹی ٹوتھ پیسٹس کو انگلی پر لگا کر برش کا کام انجام دے رہے۔ فوٹو: فائل

امریکی نوجوان نے ٹوتھ پیسٹ سے مشہور شخصیات کے پوٹریٹس بنا ڈالے۔

رنگ برنگے طرح طرح کے ٹوتھ پیسٹس دانتوں کی صفائی کے لیے نہیں ہیں بلکہ ان سے تخلیق کیا جائے گا آرٹ کے زبردست شاہکار' یہ ہیں امریکی مصور کرسٹیام رموس جو منٹی ٹوتھ پیسٹس کو انگلی پر لگا کر برش کا کام انجام دے رہے۔



یہ رابن ولیم، لیڈی گاگا، مائلی سائرس، ایما واٹسن اور سر ایلٹن جان سمیت کئی بڑی اور مشہور شخصیات کی پینٹنگز بناچکے ہیں۔ مصور کا کہنا ہے کہ ایک خاکے کو تخلیق کرنے میں روزانہ دس گھنٹے لگتے ہیں جب کہ لگ بھگ 30 ٹوتھ پیسٹ کی ٹیوبز کا خرچا آتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |