سیریل’’دو نیناں‘‘ ’’ایکسپریس انٹرٹینمنٹ‘‘ سے آن ائیر

تھائی لینڈ کی خوبصورت لوکیشنز پر شوٹ کی جانیوالی سیریل مرکزی کردار عابد علی، ارویٰ اور اسماء عباس نے ادا کیے ہیں۔


Showbiz Reporter September 26, 2012
تھائی لینڈ کی خوبصورت لوکیشنز پر شوٹ کی جانیوالی سیریل مرکزی کردار عابد علی، ارویٰ اور اسماء عباس نے ادا کیے ہیں۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD: عابد علی کی ڈائریکشن میں بنائی جانے والی ڈرامہ سیریل''دو نیناں ''گزشتہ روز '' ایکسپریس انٹرٹینمنٹ ''سے آن ائیر ہوگئی۔

تھائی لینڈ کی خوبصورت لوکیشنز پر شوٹ کی جانیوالی سیریل مرکزی کردار عابد علی، ارویٰ اور اسماء عباس نے ادا کیے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں