250 روپے کے اضافے سے سونے کی تولہ قیمت 62600 تک جاپہنچی

10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر53657 روپے ہوگئی۔


Business Reporter September 27, 2012
10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر53657 روپے ہوگئی۔ فوٹو : فائل

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میںفی اونس سونے کی قیمت2 ڈالرکی کمی سے 1764 ڈالرکی سطح تک پہنچنے کے باوجود

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پرائس ایڈجسٹمنٹ کے باعث بدھ کوفی تولہ اورفی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب250 روپے اور215روپے کااضافہ ہوگیا جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 62600 روپے اورفی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر53657 روپے ہوگئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں