مسائل کے حل تک مذاکرات جاری رکھے جائیں کیونکہ دیگر راستوں کا نتیجہ تباہی ہے صدرممنون حسین
قوم کے ہی دباؤ سے باہم دست وگریباں فریقوں کے اختلافات بھی ختم ہوں گے، صدر مملکت
صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ مسائل کے حل تک مذاکرات جاری رکھے جائیں کیونکہ اس کے علاوہ دیگر راستوں کا نتیجہ تباہی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ قوم افراتفری،محاذ آرائی،تصادم سے گریز جدوجہد شروع کرے،قوم لیڈروں کے انتخاب میں احتیاط سے کام لے اور ترقی کی منزل تک پہنچانے والے لیڈروں پر اعتماد کرے جبکہ قوم کے ہی دباؤ سے باہم دست وگریباں فریقوں کے اختلافات بھی ختم ہوں گے۔
صدر مملکت کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں مسائل کے حل تک مذاکرات جاری رکھے جائیں اگر مذاکرات ناکام ہوجائیں تو پھر کیے جائیں کیونکہ اس کے علاوہ دیگر راستوں کا نتیجہ تباہی ہے۔