مہنگی ترین تھری ڈی کلرڈ سائیکل تیار قیمت 20 لاکھ ڈالر مقرر
’’بگ بوائز ٹوئز‘‘ نامی نمائش میں آمسٹرانگ کی تیار کردہ ’’کازمک اسٹار کروزر آرٹبائیک‘‘ فروخت کے لیے پیش کی جارہی ہے
سائیکل غریب کی سواری ہے لیکن اگر آپ دبئی میں ہونے والی نمائش میں سائیکل خریدنے جائیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ نہ صرف یہ غریب کی سواری نہیں ہے بلکہ اچھے خاصے امیر بھی سوار ہیں کیونکہ یہاں ملنے والی سائیکل کوئی ارب پتی ہی خرید سکتا ہے۔
''بگ بوائز ٹوئز'' نامی نمائش میں بین الاقوامی شہرت یافتہ آرٹسٹجیک آمسٹرانگ کی تیار کردہ ''کازمک اسٹار کروزر آرٹبائیک'' فروخت کے لیے پیش کی جارہی ہے اور اس کی قیمت ہوگی 20 لاکھ ڈالر یعنی تقریباً 20 کروڑ پاکستانی روپے ہوگی۔ آرٹسٹ کا کہنا ہے کہ یہ اس کے فن کا اعلیٰ ترین نمونہ ہے۔
آرم اسٹرانگ اس سے پہلے کاسمک ہاوے دیوڈیسن موٹرسائیکل تیار کر کے 30 کرورڑ روپے میں بیچ چکا ہے اور اب اس کا ارادہ کاسمک اسٹار کلاویڈ تیار کرنے کا ارادہ ہے۔ اس کی تخلیق شوخ رنگوں کے ماہرانہ استعمال کی وجہ سے 3D افیکٹ کی حامل ہوتی ہیں اور دنیا میں بے پناہ پسند کی جاتی ہیں۔