اسلام آباد پر تشدد احتجاج میں ملوث مزید 30افراد گرفتار

سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے شناخت کی گئی ، 18 کا 2روزہ جسمانی ریمانڈ

سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے شناخت کی گئی ، 18 کا 2روزہ جسمانی ریمانڈ ۔ فوٹو: فائل

پولیس نے گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج کے دوران توڑپھوڑ کرنے والے 30 افراد کو سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے شناخت کرکے حراست میں لے لیا ۔


مجموعی طورپران مقدمات میں 120افراد کوگرفتارکرکے جیل بھیجا جا چکا ہے۔ اے پی پی کے مطابق سول جج جوڈیشل مجسرٹریٹ نصر من اللہ بلوچ نے پرتشدد مظاہرے کرنے اور ٹول پلازہ کو آگ لگانے کے الزام میں گرفتار 18مظاہرین کو 2روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
Load Next Story