امریکا میں تہہ ہونیوالی الیکٹرک بائیک متعارف کرادی گئی

بجلی کی طاقت سے چلنے والی اس بائیک کو چارج کر نے کے بعد 12 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سڑک پر چلایا جاسکتا ہے


Net News September 24, 2014
بجلی کی طاقت سے چلنے والی اس بائیک کو چارج کر نے کے بعد 12 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سڑک پر چلایا جاسکتا ہے۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD: امریکا میں ایک ایسی الیکٹرک با ئیک تیا ر کر لی گئی ہے جو تہہ ہو کر ایک بیگ کی شکل اختیار کرلیتی ہے۔

بجلی کی طاقت سے چلنے والی اس بائیک کو چارج کر نے کے بعد 12 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سڑک پر چلایا جاسکتا ہے جب کہ اس کا وزن صرف 14 کلو گرام ہے۔ دو منٹ میں اس بائیک کے مختلف حصوں کوموڑ کر اسے تہہ کر کے اپنے ساتھ گھر کے اندر، دفتر یا کسی گاڑی میں بھی لے جایا جاسکتا ہے۔


 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں