ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کا شمار کرپشن میں 177 ممالک کی فہرست میں 114 ویں نمبر پر ہوتا ہے۔