توہین عدالت بلسب کچھ جلدی جلدی کیاگیاظفرالحق
قانون سازی پارلیمنٹ کاحق ہے،شازیہ مری،’’کل تک‘‘میںاکرم مسیح گل کی بھی بات چیت
مسلم لیگ ن کے چیئرمین راجہ ظفرالحق نے توہین عدالت ترمیمی بل کی منظوری کے حوالے سے کہا ہے کہ حکومت نے12جون کی تاریخ کو ذہن میںرکھ کرسب کچھ جلدی جلدی کیاہے۔
ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں میزبان جاویدچوہدری سے گفتگو میں انھوںنے کہاکہ حکومت کے دوسینئررہنمائوںاعتزاز احسن اور رضاربانی نے بھی کہاہے کہ اس بل کی کچھ شقیںآئین سے متصادم ہیں،ن لیگ کے سینیٹر ظفرعلی شاہ نے کہا کہ اگرصدربل پردستخط کربھی دیںتوکون سی توپیں چل جائیںگی،
قانون سب کیلیے یکساںہے،یہ کبھی نہیںہوسکتاکہ صدریاوزیراعظم قانون سے بالاترہوں، پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہاکہ قانون سازی پارلیمنٹ کاحق ہے اورجہاںضروری ہوقانون سازی ہونی چاہیے،توہین عدالت قانون میں ترمیم پرقوم مبارکبادکی مستحق ہے،قومی ہم آہنگی کے وزیراکرم مسیح گل نے کہاکہ قومی اسمبلی میںاقلیتوںکی نشستوںمیں اضافے کامطالبہ بہت پرانا تھاجو موجودہ حکومت نے پورا کیا ہے، میں صدر، وزیراعظم، وزیر قانون اورشجاعت حسین کاممنون ہوںکہ انھوںنے دیرینہ مطالبے کانوٹس لیا۔