صبح وقت پر اْٹھانے کیلیے دلچسپ ایپ ایجاد

©’Wakie‘ نامی اس موبائل فون ایپ کو استعمال کرنے والے ارکان ایک دوسرے کو فری کال کر کے جگا سکتے ہیں


Net News September 27, 2014
©’Wakie‘ نامی اس موبائل فون ایپ کو استعمال کرنے والے ارکان ایک دوسرے کو فری کال کر کے جگا سکتے ہیں۔ فوٹو : فائل

صبح کے وقت اْٹھ کر دفتر جانا اکثر لوگوں کو بہت مشکل محسوس ہوتا ہے اور الارم کی تکلیف دہ آوازاس کوفت میں اور اضافہ کر دیتی ہے۔

اس عمل کو دلچسپ اور پر لطف بنانے کے لیے اب ©'Wakie' نامی ایک موبائل فون ایپ بنا دی گئی ہے جس کے ارکان ایک دوسرے کو فری کال کر کے جگا سکتے ہیں۔ یہ ایپ آرمینیا سے تعلق رکھنے والے ہراچک اڈجامین نے تیار کی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ الارم کی آواز کے بجائے اگر آپ کو کوئی انسان کال کر کے جگائے تو یہ کہیں زیادہ پْر لطف ہوگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں