لاہورصدرکے دوعہدےسماعت ملتوی کرنے کی حکومتی درخواست مسترد

وفاق جان بوجھ کرمقدمےکوطول دے رہا ہے۔ اے کےڈوگر

وفاق جان بوجھ کرمقدمےکوطول دے رہا ہے۔ اے کےڈوگر. فوٹو ایکسپریس

KARACHI:
لاہورہائی کورٹ نےصدرکےدوعہدوں سےمتعلق توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی کرنے کی حکومتی درخواست مسترد کردی۔


چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ کی سربراہی میں لارجربنچ نے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پرڈپٹی اٹارنی جنرل نےعدالت سےاستدعا کی کہ وسیم سجاد موجود نہیں وہ پشاورہائی کورٹ میں مصروف ہیں لہذا کیس کی سماعت ملتوی کردی جائے۔ درخواست گزار اے کےڈوگرنےدلائل میں کہاکہ وفاق جان بوجھ کرمقدمےکوطول دے رہا ہے۔ عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کرنے کی حکومتی درخواست مسترد کرتے ہوئے اے کےڈوگرکو دلائل جاری رکھنےکی ہدایت کی جس پر سرکاری وکیل نےشدید اعتراض کیا.کیس کی سماعت کےموقع پروفاق کے وکیل وسیم سجاد اوراٹارنی جنرل عرفان قادر پیش نہیں ہوئے.

Recommended Stories

Load Next Story