شوگر کی مریض خواتین میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے تحقیق

ذیابطیس میں مبتلا خواتین میں مردوں کے مقابلے میں امراض قلب میں مبتلا ہونے کے 3 گنا زائد امکانات ہوتے ہیں، محقق


Net News September 30, 2014
فوٹو : فائل

شوگر کے مرض میں مبتلا خواتین مردوں کے مقابلوں میں 44 فیصد زائد امراض قلب میں مبتلا ہوتی ہے۔

آسٹریلوی یونیورسٹی آف کوئینز کی پروفیسر ہکسلے نے کہا کہ جمع کردہ اعداد وشمار سے ثابت ہوا کہ شوگر میں مبتلاء خواتین میں مردوں کے مقابلے میں دل کے امراض میں مبتلاء ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔

ذیابطیس میں مبتلا خواتین میں مردوں کے مقابلے میں امراض قلب میں مبتلا ہونے کے 3 گنا زائد امکانات ہوتے ہیں جب کہ ذیابطیس کے مرد مریضوں میں امراض قلب کے دو گنا امکانات ہوتے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں