کے الیکٹرک کا عید الاضحیٰ پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

عوام کی سہولت کو مدد نظر رکھتے ہوئے بڑی عید پر 5 سے 8 اکتوبر تک لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی،کے الیکٹرک


ویب ڈیسک September 30, 2014
کے الیکٹرک کی مختلف ٹیمیں اس دوران 24 گھنٹے اپنے فرائض کی انجام دہی کے لئے موجود ہوں گی، کے الیکٹرک, فائل فوٹو

QUETTA: کے الیکٹرک نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق عوام کی سہولت کو مدد نظر رکھتے ہوئے بڑی عید پر 5 سے 8 اکتوبر تک لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی جبکہ اگرکہیں تکنیکی خرابی کی وجہ سے بجلی کی فراہمی میں تعطل پیدا ہواتو اسے بھی دور کرنے کرنے کے لئے کے الیکٹرک کی مختلف ٹیمیں 24 گھنٹے اپنے فرائض کی انجام دہی کے لئے موجود ہوں گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔