برطانوی کاشتکار نے دنیا کی سب سے وزنی گاجر اگالی
اس گاجر کا وزن 20 پاؤنڈ یعنی 9.07 کلو ہے جسے غیر معمولی وزن اور سائز کے باعث اٹھانے میں دقت کا سامنا کر نا پڑتا ہے
قدرت مختلف چیزوں سے اپنے کر شمے انسا نوں پرظا ہر کر تی رہتی ہے۔
حا ل ہی میں بر طانیہ میں ایک کا شتکا رکے باغ میں دنیا کی سب سے وزنی گاجر اْگی ہے۔ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق برطانوی علاقے نیوآرک کے رہائشی پیٹر گلیزبروک کے کھیت میں اگنے والی اس گاجر کا وزن 20 پاؤنڈ یعنی 9.07 کلو ہے جسے غیر معمولی وزن اور سائز کے باعث اٹھانے میں دقت کا سامنا کر نا پڑتا ہے۔ پیٹر گلیز کا کہنا ہے کہ وہ کئی سالوں سے سبزیاں کا شت کر رہا ہے لیکن ان کے باغ میں اتنی وزنی گاجر اگنے کا اتفاق پہلی با ر ہوا ہے۔