کرینہ کے آئٹم سانگ ’’ہلکٹ جوانی‘‘ نے دھوم مچادی

مدھر بھنڈارکر کی اس 20 کروڑ کی فلم نے پہلے ہفتے میں 25 کروڑ کا بزنس کیا


Net News September 28, 2012
مدھر بھنڈارکر کی اس 20 کروڑ کی فلم نے پہلے ہفتے میں 25 کروڑ کا بزنس کیا. فوٹو : اے ایف پی

اداکارہ کرینہ کپور اورارجن کی جوڑی فٹ ہے مدھر بھنڈارکر کی اس 20کروڑ والے بجٹ کی فلم نے پہلے ہفتے میں25کروڑ کما لیے ہیں۔

اداکارہ کرینہ کپور کی گیت ہلکٹ جوانی پرفارمنس کو بہت پسند کیاجارہاہے ارجن رام پال کی تین برس کی پیہم کوششوں کے بعد بالااخر ڈائریکٹر راجیو راج کی فلم پیار عشق اورمحبت کے مرکزی کرداروں میں جگہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔

پہلی فلم سے لے کر گزشتہ برس ریلیز ہونے والی راون تک انھوںنے ہمیشہ منفر د کرداروں کوترجیح دی ہے ہرفلم میں ارجن کی خوبصورت پرفارمنس اس کے کیریئر کومضبوط سے مضبوط تر کرنے کا سبب بنی اور وقت کے ساتھ ساتھ وہ ایک پختہ اداکار میں ڈھلتا چلاگیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں