اکشے کی فلم ’’جوکر‘‘ تین ہفتوں میں صرف 20 کروڑ کا بزنس کرسکی

بالی وڈاسٹار کاخیال ہے کہ فلم کی نمائش کے موقع پر اس کی عدم موجودگی فلم کی کامیابی کی ضمانت ہے۔


Net News September 28, 2012
بالی وڈاسٹار کاخیال ہے کہ فلم کی نمائش کے موقع پر اس کی عدم موجودگی فلم کی کامیابی کی ضمانت ہے۔ فوٹو : فائل

بالی وڈ اسٹار اکشے کمار کی تازہ ترین فلم ''جوکر'' فلاپ ہوگئی ہے۔

تین ہفتے گزرجانے کے باوجود یہ فلم صرف بیس کروڑ روپے کا بزنس کرسکی ہے جب کہ اس فلم کی تکمیل پر چالیس کروڑ روپے خرچ ہوئے تھے ۔

لوگوں کے خیال میں'' جوکر''کی ناکامی کا سبب یہ ہے کہ اس فلم کی ریلیز کے موقع پر اکشے انڈیا میں موجودتھے اکشے عام طورپر اپنی فلموں کی ریلیز کے موقع پر بیرون ملک سفر کوترجیح دیتے ہیں۔

بالی وڈاسٹار کاخیال ہے کہ فلم کی نمائش کے موقع پر اس کی عدم موجودگی فلم کی کامیابی کی ضمانت ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں