بھارت پاک فوج کے صبر کو آزمانے کی کوشش نہ کرے جنرلر پرویز مشرف
موجودہ انتخابی،سیاسی اور انتظامی ڈھانچہ پاکستان کے مستقبل کے لیے خطرہ بن چکا ہے، سابق صدر
سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی قابل مذمت ہے لہٰذا بھارت پاک فوج کے صبر کو آزمانے کی کوشش نہ کرے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ موجودہ انتخابی،سیاسی اور انتظامی ڈھانچہ پاکستان کے مستقبل کے لیے خطرہ بن چکا ہے جس کے بعد سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے اصلاحی حکومت کا قیام ناگزیر ہوچکا ہے اور حقیقی جمہوری نظام کی تشکیل کے لیے تبدیلی ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی قابل مذمت ہے لہٰذا بھارت پاک فوج کا صبر آزمانے کی کوشش نہ کرے۔