شہر کی مساجد اور مختلف مقامات پر نماز عید کے اوقات

شہر کی مساجد اور مختلف مقامات پر نماز عید کے اوقات


October 05, 2014
شہر کی مساجد اور مختلف مقامات پر نماز عید کے اوقات۔ فوٹو : ایکسپریس/فائل

اہلسنّت

6:40
جامع مسجد زینبت مسلم آباد مولانا محمد صابر شاہ ، سبیل والی مسجد شامزئی چورنگی گرومندر امامت مولانا محمد طیب کشمیری، مکہ مسجد آدم جی نگر امامت مولانا مفتی مصنف غنی۔

6:45
جامع مسجد اقصٰی آدم جی نگر بلاک اے محمد علی سوسائٹی امامت علامہ لیاقت حسین اظہری،جامع مسجد گلستان غوثیہ چونا بھٹی رنچھوڑلائن امامت علامہ شہزادقادری ترابی، جامع مسجد نورانی آگرہ تاج امامت علامہ نثارعلی اجاگر، محمدی مسجد موسیٰ لین لیاری امامت علامہ شاکرالطاف قادری، میمن مسجد مصلح الدین کھوڑی گارڈن امامت علامہ شاہ عبدالحق قادری، بادامی مسجد میٹھادر امامت مفتی وسیم ضیائی، بلال مسجد سندھی ہوٹل امامت مولانا محمد رؤف قادری، بدر مسجد لائٹ ہاؤس ، زینب مسجد جمشید روڈ ، آرائیں مسجد جمشید روڈ ، اسماعیل گیگا مسجد جمشید روڈ ، جامع میمن مسجد حیدرآباد کالونی جمشید روڈ ، انیس فاطمہ مسجد جمشید روڈ، جامع مسجد سبز گنبد والی مسلم ٹاؤن نارتھ کراچی، ابوالقاسم مسجد جمشید روڈ،سلیمانی مسجد غوثیہ کالونی نیو ٹاؤن امامت مولانا نور الدین بدخشانی، جامع مسجد معصوم شاہ لسبیلہ امامت مولانا قاضی عبدالمجید، جامع مسجد اقصیٰ آدمی جی نگر محمد علی سوسائٹی کراچی امامت مولانا لیاقت حسین اظہری ، جامع مسجد بیت السلام نیشنل اسٹیڈیم کالونی جنرل سوسائٹی امامت مولانا یاسر رحمن ۔

7:00
جامع مسجد اشرف لیاقت آباد سی ون ایریا امامت مولانا اظہر فاروقی ،جامع مسجد رحمانیہ عقب سپر مارکیٹ لیاقت آباد امامت علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی، فاروقی عیدگاہ بلاک13فیڈرل بی ایریا امامت مفتی عبدالعزیزحنفی، اقصیٰ مسجد ناظم آباد امامت قاری معین قادری، جامع مسجد سلطان المساجد دربارسلطانی فیڈرل بی ایریا امامت پیر کمال میاں سلطانی، جامع مسجد خضرا مدرسہ دینیات سیکٹر 5-F نیو کراچی امامت مفتی شہریارقادری، جامع مسجد فاروقی گلشن اقبال امامت مفتی سید صابر حسین ، جامع مسجد المنیب سیکٹر 5-E سرجانی ٹاؤن امامت حافظ کبیر احمد، جامع مسجد فاروقی بلاک 14 گلشن اقبال امامت مفتی سید صابر حسین۔

7:15
جامع مسجد گلشن عثمان سیکٹر الیون اے نارتھ کراچی امامت مفتی نور اللہ خالد، مسجد مصطفی ڈیفنس فیز ون ، مسجد طوبیٰ ڈیفنس فیز ٹو ، مسجد کریک ویسٹا ڈیفنس فیز 8 ، جامع غازی مسجد حاجی عباس خان روڈ بکراپیڑی لیاری امامت علامہ سید حسین شاہ ہاشمی، این ای ڈی یونیورسٹی پاکستان چوک امامت اشفاق اشرفی، جامع مسجدگلزارحبیب نیو لیبرکالونی امامت علامہ خلیل الرحمٰن چشتی، باغ مصطفیٰ گراؤنڈ فیڈرل بی ایریا، جامع مسجد اشاعت الاسلام بلاک ڈی نارتھ ناظم آباد امامت علام محمد عبداللہ، جامع مسجد غوثیہ ہجرت کالونی امامت مولانا محمد نوید عباسی ، الفلاح مسجد پی اینڈ ٹی کینٹ اسٹیشن امامت قاری شاہد حسین سعیدی، جامع مسجد المنیب اللہ بخش ولیک سیکٹر 10 احسن آباد امامت مولانا ذوالفقار۔

7:30
جامع مسجد باب الاسلام سیکٹر 5A2 نارتھ کراچی امامت حافظ محمد یونس، نورانی مسجد محمدی کالونی امامت حافظ نسیم انگاریہ، جامع مسجد سعیدیہ کیماڑی امامت قاری محمودالرحمٰن قادری، جامع مسجد اللہ والی بوہرا پیر رنچھوڑلائن امامت مولانا صابر حسین، عارف حمید خان شہید پارک مجاہد ہاکی گراؤنڈ ناظم آباد امامت مفتی عبدالرحمن، نورمسجد غریب شاہ لین بروہی روڈ لیاری امامت علامہ سیدشاہ ولی اللہ، جامع مسجد غوثیہ بلدیہ ٹاؤن امامت علامہ قاری عبدالغفاراویسی، جامع مسجداویس قرنی منوڑہ امامت علامہ محمدعباس رضاالباروی، جامع مسجد نورانی گارڈن ویسٹ امامت علامہ عبدالوحیدیونس، جامع مسجد نورانی لیاقت آباد نمبر2 امامت علامہ ریحان غوری، نورانی عیدگاہ نزد قبا مسجد سیکٹر فائیو جی نیو کراچی امامت مفتی محمدرمضان تونسوی، جامع مسجد نور سیکٹرفائیو سی ون نارتھ کراچی امامت مفتی احمد سعید نورانی، محمدی حنفیہ مسجد دارالعلوم معین الاسلام سیکٹرفائیو ایف نیوکراچی امامت علامہ مولانا محمد معروف اشرفی، جامع مسجدگلزارمدینہ شارع فیصل امامت مولاناعبدالرحمن نورانی،

جامع مسجدعثمانیہ سیکٹر فائیو ایف نارتھ کراچی امامت علامہ فیض مصطفی شمس قادری، جامع مسجد مدینہ میٹروول سائٹ امامت مفتی رفیع الرحمٰن نورانی، جامع مسجد قبا نزد مدینہ پمپ سیکٹر 5C-4 امامت مولاناموج علی چشتی، جامع مسجد نورحرم سیکٹر2نارتھ کراچی امامت مولاناکامران قادری،جامع مسجد غوثیہ کالابورڈ ملیر امامت علامہ سید فرحان شاہ نعیمی، مدنی مسجد غوثیہ پی آئی بی کالونی امامت قاری جاوید سیالوی،کھتری مسجد پیرکالونی امامت علامہ غلام قمرالدین سیالوی، جامع مسجدالرحمٰن کورنگی روڈ اخترکالونی امامت علامہ غلام مرتضیٰ نورانی، جامع مسجد بیت المکرم گلشن اقبال امامت مفتی محمد زبیر اشرف عثمانی، فاطمی مسجد جمشید روڈ، مسجد سعد بن ابی وقاص ڈیفنس فیز ون ، مسجد زبیر ڈیفنس فیز 7 ، جامع مسجد طیبہ لانڈھی امامت مولانا شبیر احمد اعظمی اشرفی، مرکزی جامع مسجد تھانوی جیکب لائن امامت قاری تبشیر الحق تھانوی ، مسجد حلیمہ سعد آباد سوسائٹی گلستان جوہر، جامع مسجد باب رحمت گذری امامت علامہ محمد صحبت خان کوہاٹی ، جامع مسجد غریب نواز کینٹ اسٹیشن امامت مولانا فاروق حیدر شاہ ، بسم اللہ مسجد اختر کالونی امامت مولانا وسیم اکبر۔

7:45
مرکزی عیدگاہ ٹی گراؤنڈ فیڈرل بی ایریا امامت مفتی منیب الرحمن، جامع مسجد صفہ عزیز آباد امامت علامہ غلام عباس قادری، المصطفی مسجد زمان ٹاؤن کورنگی امامت مفتی سید زاہد سراج قادری، جامع مسجد نور مصطفی فائربریگیڈ میراں ناکہ لیاری امامت قاری سکندر رضا عطاری، جامع مسجد حسنین ریحان گلشن اقبال امامت مفتی عابد مبارک، جامع مسجد صدیق اکبر سیکٹر فائیو ای نارتھ کراچی، جامع ہری مسجد نیوکمہارواڑہ لیاری امامت علامہ صاحبزادہ اسحٰق خلیلی، نبی داد مسجد نزدگبول پارک لیاری امامت،علامہ خالد قادری، جامع مسجدعزیزیہ سیکٹر 5A-4 نارتھ کراچی امامت علامہ بخت منیرقادری، جامع مسجد ایوان رضا کورنگی5 امامت علامہ فرید اختر قادری، جامع مسجد غوث الاعظم سیکٹر3 نارتھ کراچی امامت علامہ حافظ محمدکامران مہروی، جامع مسجد غوثیہ کالابورڈ ملیر ٹاؤن کراچی امامت قاری محمد شعیب نعیمی،عیدگاہ مدرسہ مظہر العلوم کھڈہ مارکیٹ امامت مولانا محمود حسن ، عیدگاہ تھارولین امامت مولانا قاضی عبدالمجید۔

08:00
جامع درالعلوم کراچی کورنگی کے ایریا امامت مفتی محمد رفیع عثمانی، نشتر پارک امامت مولانا تنویر الحق تھانوی، کچھی میمن مسجد صدر امامت علامہ صاحبزادہ شاہ محمد انس نورانی، مرکزی عیدگاہ دارالعلوم مجددیہ نعیمیہ صاحب دادگوٹھ ملیر امامت مفتی محمد جان نعیمی، مرکزی عیدگاہ شاہ فیصل ٹاؤن امامت مفتی نورالہادی نعیمی، حنفیہ مسجد چاکیواڑہ لیاری امامت علامہ رضوان عطاری، حاجی پنچرمسجد کلاکوٹ لیاری امامت مولانا عبدالقدیرضیائی ہزاروی، جامع مسجد غوث پاک کینٹ اسٹیشن امامت علامہ محمد سلیمان قاضی، جامع مسجدغوثیہ کلاکوٹ امامت علامہ محمد حسین نقشبندی، جامع مسجد فاروقی امامت مفتی افضل سعیدی، {نور مسجدسیکٹر الیون ڈی نیوکراچی امامت مفتی سیدامجدعلی قادری، {جامع مسجد فوٹو لین لیاری امامت علامہ سیف اللہ طاہری، جامع مسجدبلال ،نیازی کالونی، جامع مسجد خورشید شاہنوازبھٹوکالونی نارتھ کراچی، غوثیہ عیدگاہ بی ون ایریا لیاقت آباد امامت علامہ پروفیسرانوار احمدشیخ، جامع مسجدحنفیہ اللہ والی بھینس کالونی امامت علامہ غلام یٰسین گولڑوی، جامع مسجد خیرالبشر خیرآباد اورنگی امامت پیرخرم شاہ فیضانی، جامع مسجد بلال 5B-1 نارتھ کراچی امامت مولاناحفیظ اللہ صدیقی، جامع مسجد حلیمہ بھینس کالونی، جامع مسجد پنہل لیبرکالونی، جامع مسجد فرقان دربار حقانی لانڈھی، جامع مسجد بسم اللہ اختر کالونی، مسجدحسام الحرمین تین ہٹی، عیدگاہ ڈیڑھ نمبر کورنگی، جامع مسجد الہلال فائیو جی نیوکراچی، جامع مسجد اقصٰی سیکٹر فائیو جے نیو کراچی امامت مولانا شبیر احمد حقانی، مرکزی عید گاہ مکی نورانی سیکٹر فائیو ای نیوکراچی امامت علامہ عطا محمد سکندری، البدر عیدگاہ گراؤنڈ کورنگی، غوثیہ عید گاہ بی ون لیاقت آباد امامت علامہ انوار احمد شیخ ، عیدگاہ جامعہ درالخیر گلستان جوہر امامت علامہ محمد اسفندیار خان، جامعہ مسجد دارالخیر مسجد قبا لیاری امامت مولانا محمد عرفان یار خان ، جامعہ مسجد طیبہ عیدگاہ میدان لیاقت آباد امامت علامہ شبیر احمد عثمانی قادری، انعامی گراؤنڈ عیدگاہ لانڈھی، اقبال مسجد محمود آباد گیٹ امامت علامہ مفتی عبدالعزیز سیالوی، جامع مسجد العمر گرین ٹاؤن امامت علامہ محمد اویس معصومی، مبارک مسجد گذری امامت مولانا محمد اقبال قادری ۔

8:15
ربانی مسجد سینگولین لیاری امامت ابراہیم قادری، جامع مسجداقصیٰ شاہ فیصل ٹاؤن امامت علامہ رئیس احمدنوری انصاری، جامع مسجد محبوب بکرا پیڑی لیاری امامت قاری دوست محمد عطاری، مرکزی مدینہ جامع مسجد روڈ نمبر8 بھینس کالونی امامت علامہ صاحبزادہ عبدالجبارچشتی، مرکزی جامع مسجد قادریہ ملیر ٹاؤن امامت مولانا غلام محمد نعیمی، جامع مسجد حنفیہ نورانی سیکٹر فائیو ایف نیوکراچی امامت مفتی شہزاد رضا قادری، جامع مسجدگلزارمصطفی گڈاپ امامت مولانا جہانزیب ہزاروی، جامع مدینہ مسجد بکرا پیڑی لیاری، جامع مسجد قادریہ طیبیہ 15-Dاورنگی، مرکزی جامع مسجد نور مصطفی سیکٹر فور بی سرجانی امامت علامہ سیدشاہ فخرالحسن قادری، عید گاہ حزب اللہ کے پی ٹی گراؤنڈ کیماڑی امامت پروفیسر کمال حسن عثمانی ، جامع مسجد توحید فرنٹیئر کالونی امامت محمد اسلم، قمر الاسلام عید گاہ گراؤنڈ خیابان جامی کلفٹن امامت علامہ عظمت علی شاہ ہمدانی ۔

8:30
جامع مسجد دولت مصطفی گڈاپ ٹاؤن امامت علامہ قاری غلام مصطفی چشتی، جامع مسجد مدینہ حیدر چالی سائٹ امامت خائستہ رحمن، قبا مسجد کیٹل کالونی سرجانی امامت علامہ حافظ محمدحسن انصاری۔

9:00
جامع مسجد محمدی غوثیہ ناردرن بائی باس امامت مولانا نذیر احمدنعیمی، عید گاہ شمس تبریز نیو کراچی امامت،علامہ نسیم فریدی۔

10.00
قادری مسجد سولجر بازار امامت صاحبزادہ فرید الدین قادری، قادر مسجد محمد علی سوسائٹی نزد عوامی مرکز امامت مولانا عبدالرحمن ۔

اہلحدیث

6:40
عثمانیہ پارک بالمقابل شمسی ہاؤس شہید ملت روڈ امامت علامہ عبد الرحمن چیمہ، پولیس لان مین شاہراہ فیصل نزد عوامی مرکز، امامت شیخ محمد افضل اثری

6:50
ہاساسنگ پارک گرومندر بالمقابل سبیل والی مسجد امامت مولانا خلیق الرحمن حبیب، جامع مسجد عیسیٰ المرکز اسلامیہ محمود آباد نمبر 3 امامت مفتی طیب رشید، ریلوے کراسنگ غریب آباد، نزد KSC الیکٹرک پاورس امامت حافظ عبد الرحمن، سیفرون لان تین تلوار کلفٹن امامت سید مزمل اقبال ہاشمی ۔

7:00
کرکٹ گراؤنڈ بالمقابل مزار جناح متصل شاہراہ قائدین امامت علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی، بیت السلام عیدگاہ میجر اشرف شہید پارک بالمقابل عزیز آباد تھانہ امامت مولانا الیاس آگرہ والے، مسجد ومدرسہ امام الانبیا اہلحدیث 13-9 مین روڈ شاہ نواز بھٹو کالونی امامت حافظ محمد شاہد، عید گاہ جامع مسجد مرکز اسلامیہ اہلحدیث نارتھ کراچی 5/E امامت حافظ عمیر ثاقب، باغ علی بالمقابل مرکز الفرقان نصیر آباد فیڈرل بی ایریا 7 امامت حافظ ممد شاہد، جامعہ الدراسات سفاری پارک گلشن اقبال امامت الشیخ ظفر عیسیٰ ، جامع مسجد خالد بن ولید پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی امامت شاہد محمود ، جامع مسجد نمرہ نارتھ ناظم آباد امامت ابوعکاشہ منصور۔

7:15
ریڈی سن لان نزد KPT برج مین کورنگی روڈ ڈیفنس امامت علامہ مفتی محمد یوسف محمدی، میر محمد بلو چ پارک عقبل اقبال سینٹر ایم اے جناح روڈ امامت قاری خلیل الرحمن جاوید، معہد القرآن الکریم بالمقابل این ای ڈی یونیورسٹی گلستان جوہر امامت ڈاکٹر خلیل الرحمن لکھوی، ہل پارکنگ گراؤنڈ متصل معراج پارک شہید ملت روڈ امامت حافظ رضوان مسعود، مسجد ابوہریرہ سرجانی ٹاؤن بلاک 7/B ایس ٹی 5-4-3 امامت مولانا اکمل شاہین، جامع مسجد عبد المتین نیول کالونی حب ریور روڈ امامت مولانا افضل ضیا محمد، حسین گوٹھ نیاز منزل نارتھ ناظم آباد امامت شیخ محمد حسین بلتستانی، جامع مسجد محمدی اہلحدیث اختر کالونی امامت مولانا عبد الغفار حازم، جامع مسجد رحمت اللعالمین سیکٹر Y-3 گلشن معمار امامت مولانا معاویہ سلیم، جامع مسجد قبا اہلحدیث سیکٹر 7/D پیپر بازار سرجانی ٹاؤن امامت قاری ابو صہیب، گل مہر پارک گلشن جمال ، امامت مفتی یوسف کشمیری، جامع مسجد ریاض الجنہ نارتھ کراچی امامت الشیخ یحییٰ بھٹی، جامع مسجد شہدالاسلام شاہ لطیف ٹاؤن امامت قاری صادق، جامع مسجد صدیق اکبر بھینس کالونی امامت قاری اسماعیل، جامع مسجد عمر شیر پاؤ کالونی امامت قاری مجیب الرحمن، جامع مسجد خلفائے راشدین مجید کالونی ، امامت قاری وحید اللہ ، مسجد امام مسلم کشمیر کالونی امامت قاری عمران ، جامع مسجد محمدی میٹروول امامت حافظ کلیم اللہ ۔

7:30
ماڈل پارک نزد نیو حاجی کیمپ سلطان آباد امامت مولانا نصیب شاہ سلفی، معہد السلفی بالمقابل گلستان جوہر بالمقابل زید بن سلطان اسلامک یونیورسٹی امامت مولانا داؤد شاکر، جامع مسجد دارالسلام اہلحدیث ناصر کالونی کورنگی امامت مولانا حفیظ الرحمن قدر، مسجد سعد بن ابی وقاص ملحقہ میدان II کمرشل اسٹریٹ فیز 4 ڈیفنس امامت مولانا حماد امین چاؤلہ، جامع مسجد ابراہیم خلیل اللہ اہلحدیث سیکٹر 5-C/4 نارتھ کراچی امامت ڈاکٹر عامر عبد اللہ ،خانقاہ نظامیہ پاپوش نگر امامت حافظ خواجہ امین نظامی ،انو بھائی پارک ناظم آباد نمبر6 مین روڈ امامت مولانا عبد الوکیل ناصر، علی بھائی اسکول کے ایم سی گراؤنڈ بلوچ کالونی امامت مولانا احسن سلفی، جامع مسجد دارالسلام اہلحدیث گلشن معمار امامت مولانا منیر شاکر، زیڈ ایم سی اسکول گراؤنڈ مسجد رحمانیہ 5/C-4 نارتھ کراچی امامت مولانا بلال ضیا، قاسم آبادڈگری سائنس کالج گراؤنڈ لیاقت آباد امامت مولانا مزمل لودھی، تح باغ بالمقابل ضیا الدین اسپتال کوثر نیازی کالونی امامت مولانا عبد المالک، ٹرانس لیاری پارک منگھوپیر روڈ امامت شیخ محمد یونس صدیقی،

گراؤنڈ مادر ملت گرلز کالج نزد L-J مارکیٹ گلشن حدید فیز 2 امامت مولانا عثمان صفدر، جامع مسجد امام بخاری اہلحدیث ڈیفنس ویو امامت مولانا سرور الٰہی، مدرسہ ابوبکر صدیق ملیر 15 جامعہ ملیہ روڈ بوستان رفیع امامت مولانا ارشد زاہد، میدان نزد ٹیلی فون ایکسچینج سیکٹر 4 اسٹریٹ 7 اورنگی ٹاؤن امامت مولانا یوسف کشمیری ،جامع مسجد زہرہ منظور کالونی امامت مولانا عبد الطیف اختر، جامع مسجد ام المومنین خدیجتہ الکبریٰ لکھنؤ سوسائٹی کورنگی 10 امامت قاری بشیر احمد، ٹریفک پولیس چوکی مین روڈ شاہراہ فیصل امامت مولانا ذوالفقار طاہر جامع مسجد محمدی اہلحدیث سیکٹر 11-E اورنگی ٹاؤن امامت مولانا ابراہیم جونا گڑھی، جامع مسجد محمدی اہلحدیث علی محمد گوٹھ مین سپر ہائی وے عقب بکرا منڈی امامت حافظ عبد الوکیل رحمانی، جامع مسجد عبدالمتین اہلحدیث اسلامیہ کالونی قصبہ کالونی امامت مولانا عبد الاحد، جامع مسجد محمدی پیر آباد امامت الشیخ عبدالرزاق سونیاوی، جامع مسجد طیبہ اورنگی ٹاؤن امامت قاری الیاس،

جامع مسجد حنین قائد آباد امامت قاری عمر فاروق، جامع مسجد الحرمین ماڈل کالونی امامت قاری سلیم اختر، جامع مسجد القادسیہ لیاری ایکسپریس وے امامت قاری عمر، اسکائی محلہ حب چوکی امامت قاری مشتاق، جامع مسجد ہاجرہ محمود گوٹھ امامت قاری سیف اللہ ، گوندل میرج لان مجید کالونی امامت عثمان عسکری ، مسجد امام الانبیا شاہنواز بھٹو کالونی امامت عبداللہ غازی، جامع مسجد علی قذافی ٹاؤن امامت رفیق یزدانی ، جامع مسجد بلال امامت مفتی ناصر ، جامع مسجد سبحانی گلشن غازی بلدیہ ٹاؤن ، امامت ابو اسامہ یوسف ، جامع مسجد فرقان لیاری ایکسپریس وے امامت قاضی عبدالرحمن ، جامع مسجد ام القریٰ کورنگی امام قاری معراج ، جامع مسجد خالد بن ولید نیو کراچی امامت محمد عامر، جامع مسجد عثمان گودرا سوسائٹی نیو کراچی امامت قاری نذیر، جامع مسجد ابراہیم نیو کراچی امامت قاری کامران، جامع مسجد طارق بن زیاد گلزار کالونی کورنگی امامت قاری عبدالسمیع ، جامع مسجد ثریا احسن آباد امامت ابوعکاشہ اصغر، جامع مسجد توحید گلشن معمار، امامت زاہد بھٹی، جامع مسجد رحمت اللعالمین جناح اسکوائر امامت حافظ حارث ، عیدگاہ گراؤنڈ شاہ لطیف ٹاؤن امامت محمد بلال، مرکز سعد بن ابی وقاصر بکرا منڈی امامت عبدالوکیل صدیقی ۔

7:45
گلستان انیس کلب شہید ملت روڈ امامت مفتی منور زکی احمد سوت والے، مسجد محمدی اہلحدیث گلبرگ بلاک 12نزد ماما پشاوری ہوٹل امامت مولانا طیب اقبال، جامع مسجد ابراہیم اہلحدیث کیماڑی امکامت مولانا ابوجابر عبد اللہ، جامع مسجد بیت الحمد بالمقابل خیام بس اسٹاپ 5/E نیوکراچی امامت مولانا محمد حسین میمن، عید گاہ جامع مسجد اللہ والا ٹاؤن کورنگی کراسنگ امامت مولانا عبد القادر، میدان جامع مسجد باب السلام نزد محمدی جامع مسجد بن قاسم ریلوے اسٹیشن امامت مولانا عبد الغفور، زمان اسٹیڈیم نزد جامع مسجد بیت الحمد 35/A کورنگی3 امامت مولانا محمد شریف حصاروی، پارک نزد کھوکھر کلب شاہ فیلص کالونی امامت مولانا محمد حسین رشید،

جامع مسجد بیت الحق اہلحدیث میو کالونی نمبر 4 امامت مولانا صادق خلیل مری، جامع مسجد مکی غزالی ٹاؤن ملیر نزد ملت ٹاؤن امامت مولانا عبد الحکیم، جامع مسجد محمدی اہلحدیث T ایریا کورنگی نمبر 2 امامت مولانا ارشد علی، علامہ احسان الٰہی ظہیر پارک گلزار کالونی کورنگی امامت مولانا طارق محمود یزدانی، جامع مسجد قبا ST-22 سعید آباد مہاجر کیمپ بلدیہ ٹاؤن امامت مولانا نبیل عبداللہ، مدرسہ خدیجتہ الکبریٰ گرین ٹاؤن نمبر 2 امامت حافظ محمد اسحق نذیر، میدان متصل جامع مسجد دارالسلام اہلحدیث چمن کالونی کھوکھرا پار امامت مولانا عبدالجلیل، سوشل پائلٹ سبزہ زار مسجد علی بن ابی طالب ملیر امامت مولانا فاروق قصوری۔

8:00
چوک جامع مسجد عثمان غنی اعظم بستی کراچی امامت مولانا عبد الحفیظ، معہد تعلیم الاسلامیودارالفنون پیرکالونی گلی ۶۔۵ نزد سو کوارٹر کورنگی امامت مولانا یوسف نعیم، جامع مسجد انس بن مالک چکرا گوٹھ کورنگی امامت مولانا ابراہیم خلیل، عیدگاہ بالمقابل جامع مسجد علی بن خلفان شیریں جناح کالونی امامت قاری معراج النبی، مسجد صحرا ماری پور روڈ جان لیس اسٹاپ امامت مولانا حافظ محمد اکرم، ماڈل پارک اسکاؤٹ کالونی امامت مولناا اسلم زعیم، جامع مسجد عبد اللہ بن مسعود اہلحدیث لانڈھی نمبر 4 امامت مفتی رفیق سلفی، جامع مسجد مریم بھینس کالونی امامت قاری محمد دین ، جامع مسجد بلال بھینس کالونی امامت محمد نواز۔

8:30
کے ایم سی اسکول بھینس کالونی لانڈھی امامت قاری عبد الباسط۔

اہل تشیع

7:00
جامعہ امامیہ ناظم آباد نمبر 2امامت مولانا غلام نبی

7:15
بارگاہ حسینی 18-Jبلاک 2، پی ای سی ایچ ایس امامت اخوند احمد علی

8:00
محفل مرتضیٰ پی ای سی ایچ ایس ، مسجد و امام بارگاہ مصطفوی سیکٹر 11 بی نارتھ کراچی،مسجدخیرالعمل بلاک 20 انچولی سوسائٹی امامت مولانا شیخ غلام علی ، مسجد و امام بارگاہ صاحب الزماں گلستان جوہر بلاک 14امامت مولانا غلام حیدر دستی،مسجد باب العلم نارتھ ناظم آباد امامت مولانا شہنشاہ حسین نقوی،مسجد اثناعشری درگاہ باب الحوائج غازی ٹاؤن ملیر امامت مولانا ذوالفقار حسین جعفری،مسجد آل عبا گلبرگ بلاک 13 امامت مولانا نادر عباس زیدی،جامع مسجد حیدری اورنگی ٹاؤن نمبر10امامت مولانا صادق جعفری ۔

8:30
جامعہ امامیہ ناظم آباد نمبر 2 امامت مولانا باقر مجلسی ، مسجد ایلیا پیر کالونی امامت مولانا اکرام حسین ترمذی، مسجد و امام بارگاہ حسینی جمعہ گوٹھ ،بن قاسم ٹاؤن امامت مولانا جاوید علی جعفری۔

9:00
مسجد و امام بارگاہ آل محمد 5C/3 نارتھ کراچی، مسجد و امام بارگاہ مصطفوی سیکٹر 11 بی نارتھ کراچی، مسجدخیرالعمل بلاک20 انچولی سوسائٹی امامت مولانامحمدحسن، مسجد و امام بارگاہ صاحب الزماں گلستان جوہر بلاک 14امامت مولانا عنبر حسین الحسینی،مسجد باب العلم نارتھ ناظم آباد امامت مولانا غلام حیدر ،مسجد اثناعشری درگاہ باب الحوائج غازی ٹاؤن ملیر امامت مولانا علی رضا، مسجد آل عبا گلبرگ بلاک 13 امامت مولانا باقر رضا رضوی، جامع مسجد حیدری اورنگی ٹاؤن نمبر10امامت مولانا حمید حسین الحسینی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں