المیزان کی جانب سے عبوری ادائیگیوں کااعلان
میزان بیلنسڈ فنڈ کیلیے 19 فیصدکے حساب سے حتمی نقدمنافع کااعلان کیاگیا
لاہور:
میزان بیلنسڈفنڈ (MBF)، میزان اسلامک فنڈ(MIF ) ، المیزان میچول فنڈ (AMMF)۔
میزان اسلامک انکم فنڈ(MIIF )، میزان کیش فنڈ(MCF )، میزان سوورن فنڈ(MSF )، میزان کیپیٹل پروٹیکٹڈفنڈII (MCPF-II )اورکے ایس سی میزان انڈیکس فنڈ(KMIF )کی ایسیٹ منیجمنٹ کمپنی المیزان انویسٹمنٹ پرائیویٹ لمیٹڈ(المیزان) کے بورڈ آف ڈائریکٹرزکااجلاس ہوا جس میں 30 جون 2012 کوختم ہونیوالے سال کیلیے مالیاتی نتائج کی منظوری دی گئی۔
میزان بیلنسڈ فنڈ کیلیے 19 فیصدکے حساب سے حتمی نقدمنافع کااعلان کیاگیاجو30 جون کوختم ہونیوالے مالی سال کیلیے 10 روپے والے ہرسرٹیفکیٹ کا1.9 روپے فی سرٹیفکیٹ بنتا ہے ۔
المیزان نے MBF کے نقدمنافع کیلیے کل 228 ملین روپے کے منافع کااعلان کیا جبکہ اس دوران مجموعی منافع 254 ملین روپے رہا۔مالی سال 2012 کے اختتام پرفنڈکے اثاثوں کی مجموعی مالیت 1534 ملین روپے تھی جوفی الوقت 1656 ملین روپے ہے۔
المیزان نے 0.38 روپے فی یونٹ کے حساب سے میزان کیش فنڈ(MCF )اور1.30 روپے فی یونٹ کے حساب سے میزان سوورن فنڈ(MSF ) کے عبوری منافع کااعلان کیااورمنافع جات گروتھ یونٹ ہولڈرز کو بونس یونٹس اورانکم یونٹ ہولڈرزکونقدمنافع کی شکل میں دیے گئے۔
بورڈآف ڈائریکٹرزکے اجلاس میںمیزان اسلامک فنڈمیں888 ملین روپے بطوربونس منافع، المیزان میچول فنڈمیں265 ملین روپے روپے بطوربونس منافع، میزان اسلامک فنڈمیں95 ملین روپے روپے بطور بونس منافع،میزان کیش فنڈمیں702 ملین روپے بطوربونس منافع ، میزان سوورن فنڈمیں 1852 ملین روپے بطوربونس منافع اورمیزان کیپیٹل پروٹیکٹڈ فنڈ II میں49 ملین روپے بطوربونس منافع تقسیم کیے گئے۔