
69سالہ موڈیانودنیا کایہ معتبر ترین انعام حاصل کرنیوالے 15ویں فرانسیسی مصنف ہیں۔ انعام کی مالیت تقریباً 1.1ملین امریکی ڈالر ہے۔
معروف فرانسیسی کابہترین ناول 'مسنگ پرسن' ہے جس پر انھیں 1978میں پری گون کورٹ کا انعام مل چکا ہے جبکہ 2012میں انھیں آسٹرین اسٹیٹ پرائز برائے یوروپین لٹریچرسے بھی نوازا گیا۔ پیٹرک موڈیانو جون1945میں مغربی فرانس کے نواح میں پیدا ہوئے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔