سیکیورٹی اہلکاروں نے جائے وقوعہ کا محاصرہ کر کے تخریب کاروں کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مار کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔