کراچی مذہبی جماعت کے کارکن سمیت 2 افراد جاں بحق جناح اسپتال میں توڑپھوڑ

واقعہ کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا اوردکانیں بند کردی گئیں


ویب ڈیسک September 28, 2012
واقعہ کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا اوردکانیں بند کردی گئیں. فوٹو فائل

رضویہ سوسائٹی کے علاقے میں مذہبی جماعت کے کارکن سمیت دو افراد جاں بحق، جناح اسپتال میں توڑپھوڑ۔

رضویہ سوسائٹی پیتل والی گلی میں نامعلوم افراد کی آٹو پارٹس کی دکان پر فائرنگ سے 45 سالہ محمد سہیل جاں بحق، پولیس کے مطابق محمد سہیل کا تعلق مذہبی جماعت سے تھا، واقعہ کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا اوردکانیں بند کردی گئیں، لاش کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں مشتعل افراد نے توڑ پھوڑ بھی کی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں