ودیا بالن بلیوں سے ڈرتی ہیں

ہمیشہ کوشش کرتی ہوں بلی میرے سامنے نہ آئے، ودیا بالن

ہمیشہ کوشش کرتی ہوں بلی میرے سامنے نہ آئے، ودیا بالن . فوٹو اے ایف پی

بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ ودیا بالن "بلیوں" سے ڈرتی ہیں۔


ایک انٹرویو میں ودیا بالن کا کہنا تھا کہ بلی کا نام سنتے ہی وہ خوف زدہ ہوجاتی ہیں، دنیا میں بلی وہ واحد مخلوق ہے جس سے نہ صرف انہیں خوف آتا ہے، بلکہ ان کی نیند بھی اڑ جاتی ہے، ودیا نے مزید کہا کہ وہ ہمیشہ کوشش کرتی ہیں کہ بلی کسی بھی طرح ان کے سامنے نہ آئے۔
Load Next Story