دھرنوں سےکسی کوخطرہ نہیں تاہم مستقبل میں کبھی ایسی صورتحال پیدا ہوئی توپھرکسی کی بھی حکومت ہو اس کیلئےمشکلات ہوں گی