کیوریوسٹی کو مریخ پر ندی کے آثار مل گئے

سائنسدانوں کے مطابق نئی تصاویر میں پتھروں پر پانی کے کٹاؤ کے اثرات کا پتا چلا ہے


ویب ڈیسک September 28, 2012
سائنسدانوں کے مطابق نئی تصاویر میں پتھروں پر پانی کے کٹاؤ کے اثرات کا پتا چلا ہے، فوٹو اے ایف پی

ناسا کے خلائی مشن"کیوریوسٹی" کو مریخ پر ایک ندی کے آثار ملے ہیں۔

سائنسدانوں کے مطابق خلائی مشن "کیوریوسٹی" نے مریخ کی نئی تصاویر بھیجی ہیں، ان تصاویر کے معائنے سے مریخ پر ایک ندی کے آثار ملے ہیں، یہ ندی ماضی میں اس جگہ کے قریب بہتی تھی جہاں کیوریوسٹی نے لینڈ کیا ہے، سائنسدانوں کے مطابق نئی تصاویر میں پتھروں پر پانی کے کٹاؤ کے اثرات کا پتا چلا ہے، سائنسدانوں نے تصاویر میں نظر آنے والے چھوٹے پتھروں کی جسامت اور اشکال کا بھی معائنہ کیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |