سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ کے ایک رکن نے شاہ زیب قتل کیس میں سزا کے خلاف اپیل کی سماعت سے معذوری ظاہر کردی ہے۔