پاپ موسیقی کے آنجہانی شہنشاہ نے صرف گزشتہ برس 14 کروڑ ڈالر کمائے جو 14 ارب 37 کروڑ روپے سے زائد رقم بنتی ہے۔