سویڈن میں کم عمر ترین پہلی مسلمان خاتون عائدہ حذریا لک وزیر تعلیم مقرر

عائدہ حدزیا نے سویڈن کی یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی۔

27 سالہ عائدہ1987میں بوسنیا میں پیدا ہوئیں، فوٹو : فائل

سویڈن میں کم عمر ترین پہلی مسلمان خاتون عائدہ حدزیا لک کو وزیر تعلیم مقررکیا گیا ہے۔


آئی بی این لائیوکی رپورٹ کے مطابق27 سالہ عائدہ1987میں بوسنیا میں پیدا ہوئیں،1992 میں خانہ جنگی کی وجہ سے عائدہ کے خاندان نے بوسنیا سے ہجرت کر کے سویڈن میں پناہ حاصل کی، اس وقت عائدہ کی عمر5 برس تھی، انھوں نے سویڈن کی یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی۔
Load Next Story