ہمارے دیس میں سیاسی قیادت بھی کسی جائیداد کی طرح بطور ورثہ دی جاتی ہے جس کا معیار خونی یا قریب ترین رشتہ قرار پاتا ہے۔