وفاقی و صوبائی حکومتوں کی مدت پوری ہوتے نہیں دیکھ رہا سراج الحق

65 سالوں سے سیاسی اداکار اور پنڈت عوام کو دھوکا دے رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی


ویب ڈیسک October 20, 2014
سندھ بد امنی کی آگے میں جل رہا ہے جس میں حکمران خود ملوث ہیں ، امیر جماعت اسلامی، فوٹو: فائل

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وہ وفاقی و صوبائی حکومتوں کی مدت پوری ہوتے نہیں دیکھ رہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سراج الحق نے کہا کہ 65 سالوں سے سیاسی اداکار اور پنڈت عوام کو دھوکا دے رہے ہیں، سندھ بد امنی کی آگ میں جل رہا ہے جس میں حکمران خود ملوث ہیں۔ انہوں نے کہا کہ الزام در الزام کی سیاست نہیں ہونی چاہئے بلکہ حقائق کی سیاست کی جائے، آئندہ انتخابات سے پہلے انتخابی اصلاحات ہونا بہت ضروری ہیں تاہم وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں کی مدت پوری ہوتے نہیں دیکھ رہا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |